22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا
ہتمام پچھلے دنوں میر پور ساکرو کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھر ابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات کے حوالے مکمل بریفنگ دیتے ہوئے اپنے اعمال کا
خود بھی محاسبہ کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلانےکا ذہن دیا۔