مجلس مدنی انعامات کے تحت23رمضان
المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ23رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 9ہزار323اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار756 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار771
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی519اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے 3سپارے کی318اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی70اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی137اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 26ہزار637 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک487 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
15ہزار93اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی8ہزار253 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار487 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 14ہزار43 تھی
۔
نفلی روزے کی نیت کرنےوالیوں کی تعداد 884 تھی ۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: