مجلس مدنی انعامات کے تحت21رمضان المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ21رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں
کجھور روٹی سے 7ہزار311اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 12ہزار409 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی24ہزار617اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی752اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 23ہزار489 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 93 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
15ہزار563اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی6ہزار147 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار510 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: