25فروری2021ء کوہیڈ آف ڈیپارٹ ’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘ مولانا مہروز عطاری مدنی کا ڈونیشن سیل ڈپارٹمنٹ كے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں یہ طے کیا گیا کہ ان شاء اللہ اب مدنی ڈونیشن سیل ڈپارٹمنٹ کے اسلامی بھائی’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ‘ ‘ کی بکنگ کروانے کے لئے بھی کوششیں کریں گے۔یاد رہے کہ پاکستان بھر میں ڈونیشن سیل کے تقریباً1400 اسٹال لگائے جاتے ہیں۔

عشرۂ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“(25فروری تا6مارچ) کے موقع پر کال سینٹر صبح 7 سے رات 1بجے تک اوپن رہے گا۔

کیا آپ نے بھی ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کروالی ہے؟

اگر نہیں ! تو جلدی کیجئے اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کرواکے امیر اہل سنت کی دعاؤں سے حصہ پائیے۔

دُعائے اَمِیرِ اہلِ سنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ :

یارَبَّ المصطفیٰ جَلَّ جَلَالہُ وَ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم:جو کوئی 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائے اور کم از کم 25 افراد کو اس کے لئے تیاربھی کرے اس کو حج کی سعادت نصیب فرما ، میٹھا میٹھا مدینہ دکھا ،ایمان کی سلامتی نصیب ہو ،بُرے خاتمے سےحفاظت ہو ،بے حساب مغفرت ہو اورتیرے پیارےحبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کاپڑوس جنَّتُ الفردوس میں عنایت ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم

بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے

03131139278


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی 25فروری تا 6مارچ2021ء کو عشرۂ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“منارہی ہے۔

13رجب المرجب 11442ھ بمطابق 25فروری2021ء جمعرات بعدِ نمازِ عشاء امیر المؤمنین مولا علی شیرِ خدا کَرَّمَ اللہ تعالٰی وجہَہُ الکریمکی یاد میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘کی سالانہ بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی اور بکنگ کروانے والوں کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر مدنی چینل پر ’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘ کی بکنگ کروانے کے لئے کال سینٹر کا نمبر بھی دیا گیا۔کال سینٹر کے اسلامی بھائیوں کا بیان ہے کہ امیرِ اہلِ سنت کی ترغیب اور دعا کے بعد کال سینٹر پر کالز اور واٹس ایپ میسیجز کا تانتا بندھ گیا اور الحمد للہ کثیر اسلامی بھائیوں نے ’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘کی سالانہ بکنگ کروائی۔

عشرۂ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“(25فروری تا6مارچ) کے موقع پر کال سینٹر صبح 7 سے رات 1بجے تک اوپن رہے گا۔

کیا آپ نے بھی ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کروالی ہے؟

اگر نہیں ! تو جلدی کیجئے اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کرواکے امیر اہل سنت کی دعاؤں سے حصہ پائیے۔

دُعائے اَمِیرِ اہلِ سنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ :

یارَبَّ المصطفیٰ جَلَّ جَلَالہُ وَ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم:جو کوئی 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائے اور کم از کم 25 افراد کو اس کے لئے تیاربھی کرے اس کو حج کی سعادت نصیب فرما ، میٹھا میٹھا مدینہ دکھا ،ایمان کی سلامتی نصیب ہو ،بُرے خاتمے سےحفاظت ہو ،بے حساب مغفرت ہو اورتیرے پیارےحبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کاپڑوس جنَّتُ الفردوس میں عنایت ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم

بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے

03131139278


شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحت 26جنوری 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ مہروز عطاری مدنی اور مجلس آئی ٹی کے اسلامی بھائی نے مختلف امور پر مشاورت کی۔

مدنی مشورے میں ماہنامہ فیضان مدینہ کو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے، ماہنامہ فیضان مدینہ ایپ کوUpgradeکرنےاور شعبے کی کارکردگی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔


دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام عالمی مدنی فیضان مدینہ کراچی میں 24 جنوری 2021ء بروز اتوار مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں نگران مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ و مبلغ دعوت اسلامی مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس پر مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران سے ماہنامہ فیضان مدینہ سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالےسے ایک سال کے ریجن وائز اہداف طے ہوئے ۔رپورٹ: محمد بلال عطاری ) 


دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحت 21 جنوری 2020ء بروز  جمعرات نگران مجلس مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے مجلس صدقہ بکس کے ذمہ دار عبدالرؤ ف عطاری سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس پر مجلس صدقہ بکس کے ذمہ داران نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام 19جنوری2021ء بروز منگل نگران مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ مہروز مدنی نے مجلس جامعۃالمدینہ کے آفس کا دورہ کیا جہاں کراچی ریجن جامعۃالمدینہ کی مجلس کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی مہروز مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ شعبے کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے کلام کیا اور جامعۃالمدینہ کے اساتذہ کی ماہنامہ فیضان مدینہ بکنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے جامعۃالمدینہ میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے جدول بنایا جائے اور اس کے لئے ہفتے کا دن مقرر کیا جائے ۔(رپورٹ : بلال عطاری )


دعوتِ اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام 16جنوری 2021بروزہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن کے ساتھ ماہنامہ فیضان مدینہ کے شعبے کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا۔

نگرانِ مجلس مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ نے سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کیا جس پر نگران مجلس پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن وسیم مدنی نے ہاتھوں ہاتھ اپنی سالانہ بکنگ بھی کروائی اور اپنی مجلس کے اراکین کو بذریعہ واٹس ایپ بکنگ کے حوالے سے ترغیب بھی دی اور مکتب ذمہ دار کو فلواپ کرنے کے حوالے سے ہدایت بھی جاری ہے۔(رپورٹ: محمد بلال عطاری)


دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام 14 جنوری 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ ترسیل رائیڈر کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران مجلس مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی مارکیٹنگ اور سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔ اس موقع پر مہروز عطاری کا کہنا تھا کہ اہداف مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کو مجلس کی جانب سے حوصلہ افزائی کرتےہوئے مدنی چیک تحفۃً پیش کیا جائیگا۔


6جنوری 2021ء بروز بدھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی ڈیزائننگ کے متعلق عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہو ا جس میں رکنِ شوری ٰحاجی شاہد عطاری مدنی اور H.O.Dماہنامہ فیضانِ مدینہ محمد مہروز عطاری مدنی سمیت متعلقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مشورے میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی ڈیزائننگ کو مزید بہتر اور اچھے انداز میں کس طرح پیش کیا جاسکتا ہے ؟ اس موضوع پر گفتگو کا سلسلہ ہوا۔

واضح رہے کہ دعوتِ اسلامی کا ماہنامہ فیضانِ مدینہ رنگین اور سادہ (بلیک اینڈ وائٹ) دونوں انداز سے شائع ہوتا ہے جبکہ اردو کے ساتھ ساتھ انگلش اور گجراتی زبان میں بھی ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کی جاتی ہے۔

ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے

+923131139278


7 جنوری 2021 بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی بہنوں کے ماہنامہ فیضانِ مدینہ  کے متعلق مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں رکنِ شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور H.O.D ماہنامہ فیضانِ مدینہ محمد مہروز عطاری مدنی سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کے درمیان ماہنامہ فیضان کی آن لائن بکنگ اور ترسیل اور دیگر لوازامات کے حوالے سے باہمی مشاورت کی گئی اور آئندہ کے اہداف بھی طے کئے گئے۔

واضح رہے کہ اسلامی بہنوں کے درمیان ماہنامہ فیضان کی آن لائن بکنگ اور ترسیل اور دیگر لوازامات کے حوالے سے دسمبر 2020ءمیں ایک تربیتی سیشن ہوچکا ہے جس کے بعد تقریبا 36 اسلامی بہنوں کی یوزر آئی ڈی بنائی گی تھیں جبکہ دوسرا تربیتی سیشن 23جنوری 2021بروز اتوار کو کیا جارہا ہے جس میں پہلے سیشن میں تربیت لینے والی اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ دیگر اسلامی بہنیں بھی شرکت کرسکتی ہیں ۔


گزشتہ روز عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں واقع اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ)  میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی مجلس ادارت کا مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی سمیت مجلس ادارت کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

مشورے کے دوران ماہنامہ فیضان مدینہ میں مضامین کے تنوع اور معیار کو مزید بہتر بنانے کے متعلق باہمی مشاورت کی گئی۔

واضح رہے کہ دعوتِ اسلامی کی جانب سے ہر انگریزی ماہ کے حساب سے ایک ماہنامہ بنام ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کی جاتی ہے جس میں بچوں، بڑوں، جوانوں، تاجروں، صحت و تندرستی سے متعلق بہت سے اہم ترین موضوعات پر مشتمل آرٹیکل شائع کئے جاتےہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ نہیں کی ہے تو ابھی موبائل اٹھائیے اور اس نمبر پر رابطہ فرمائیے۔

+923131139278


دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ  کے زیر اہتمام 7جنوری 2021 بروز جمعرات کراچی صحرائے مدینہ میں شرکائے کورس کو مبلغ دعوت اسلامی قاری تسلیم عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کے متعلق مدنی پھول دیئے جس پر طلبہ نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

ذمہ داران دعوت اسلامی نے کہا کہ تمام معلمین اپنے درجہ کے تمام طلباء کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کا بھر پور ذہن دیں فی طالبعلم کم از کم 3 سے 5 افراد کے ماہنامہ بکنگ کے لیے نام دے تو مدینہ مدینہ ۔

مبلغ دعوت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ طلباء سے 12 ماہ کی بکنگ کروانے والے احباب کے نام اور فون نمبرز لیکر لسٹ بنائیں تاکہ جلد از جلد ان سے رابطہ کر کے ان کے ایڈریس پر ماہنامہ پہنچانے کے لئے مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کام کرے ۔(رپورٹ:محمد بلال عطاری)