18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس
ماہنامہ فیضان مدینہ کا مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران سے مشورہ
Thu, 28 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام عالمی مدنی فیضان مدینہ کراچی میں 24 جنوری 2021ء بروز اتوار مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں نگران مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ و مبلغ دعوت اسلامی مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ
فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس پر مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ
بکنگ کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔ اس موقع
پر مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ داران سے ماہنامہ
فیضان مدینہ سالانہ بکنگ بڑھانے کے
حوالےسے ایک سال کے ریجن وائز اہداف طے ہوئے ۔رپورٹ: محمد بلال عطاری
)