18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر
اہتمام 16جنوری 2021بروزہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس پراپرٹی
اینڈ کنسٹرکشن کے ساتھ ماہنامہ فیضان مدینہ کے شعبے
کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے مدنی مشورہ
ہوا۔
نگرانِ مجلس مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ
نے سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کیا جس
پر نگران مجلس پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن وسیم مدنی نے ہاتھوں ہاتھ اپنی سالانہ بکنگ بھی کروائی اور اپنی مجلس کے اراکین کو بذریعہ واٹس ایپ بکنگ
کے حوالے سے ترغیب بھی دی اور مکتب ذمہ دار کو فلواپ کرنے کے حوالے سے ہدایت بھی جاری ہے۔(رپورٹ: محمد بلال عطاری)