29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مہروز مدنی
عطاری کی ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ
بکنگ حوالے سے عبدالرؤ ف عطاری سے ملاقات
Tue, 26 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحت 21 جنوری 2020ء بروز جمعرات نگران مجلس مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ
فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے مجلس صدقہ بکس کے ذمہ دار عبدالرؤ ف عطاری سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں مہروز مدنی عطاری نے ماہنامہ
فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس
پر مجلس صدقہ بکس کے ذمہ داران نے ماہنامہ
فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔