18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر
اہتمام 14 جنوری 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ ترسیل رائیڈر کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان
مدینہ کی مارکیٹنگ اور سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔ اس
موقع پر مہروز عطاری کا کہنا تھا کہ اہداف مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کو مجلس
کی جانب سے حوصلہ افزائی کرتےہوئے مدنی چیک
تحفۃً پیش کیا جائیگا۔