جامعۃ المدینہ  بوائز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں 27 دسمبر 2023 ء بروز بدھ شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ کے تحت کیر یئر کونسلنگ سیشن کا انعقادکیا گیاجس میں جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ سیالکوٹ کے درجہ خامسہ، سادسہ، سابعہ اور درجہ دورۃ الحدیث(فائنل ائیر)کےاساتذہ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔

کیرئیر کونسلنگ ذمہ دار ڈاکٹر حافظ احمد سعید عطاری مدنی اور نگران شعبہ جاب پلیسمنٹ مولانا ڈاکٹر حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی نے طلبۂ کرام کی کیرئیر کونسلنگ کرتے ہوئےان کی SELF DEVELOPMENT .کے متعلق راہنمائی کی نیز اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے اور اعلیٰ تعلیم(ایم فل/پی ایچ ڈی)کے حصول و دیگر اہم تعلیمی امور کے متعلق ذہن سازی کی۔

بعد ازاں طلبۂ کرام نے ذمہ داران سے تعمیر شخصی ودیگر تعلیمی امور کے متعلق مختلف سوالات کئے جن کے تسلی بخش جوابات دیئے۔ (رپورٹ: امیر حمزہ عطاری آفس ذمہ دار شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ فیصل آباد،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)

26 دسمبر 2023ءبروزمنگل شعبہ جاب پلیسمنٹ کنزُ المدارس بورڈ کے تحت جامعۃ ُالمدینہ  بوائز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں کیریئر کونسلنگ سیشن کا انعقاد ہوا۔

اس سیشن میں جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ گوجرانوالہ کے درجہ خامسہ، سادسہ، سابعہ اور دورۃُ الحدیث(فائنل ائیر)کےاساتذۂ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔

کیرئیر کونسلنگ ذمہ دار ڈاکٹر حافظ احمد سعید عطاری مدنی اور نگران شعبہ جاب پلیسمنٹ مولانا حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی نے طلبہ ٔکرام کی کیرئیر کونسلنگ کرتے ہوئےان کی SELF DEVELOPMENT کے متعلق راہنمائی کی نیز اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے اور اعلیٰ تعلیم(ایم فل/پی ایچ ڈی)کے حصول و دیگر اہم تعلیمی امور کے متعلق آگاہی بھی دی۔

بعد ازاں طلبہ کرام نے ذمہ داران سے تعمیر شخصی ودیگر تعلیمی امور کے متعلق مختلف سوالات کئے جن کے تسلی بخش جوابات دیئے گئے۔ (رپورٹ: امیر حمزہ عطاری آفس ذمہ دار شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ فیصل آباد،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)

کنزالمدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت گزشتہ روز مرکزی جامعۃ المدینہ بوائز فیضانِ مدینہ ملتان میں کیرئیر کونسلنگ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5th, 6th, 7th (درجہ خامسہ،سادسہ، سابعہ) اور فائنل ائیر (درجہ دورۃ الحدیث)کے طلبہ کرام نے شرکت کی۔

تلاوتِ قراٰن اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے بعدمختلف موضوعات پر مشاورت ہوئی جس میں کیرئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا ڈاکٹر حافظ احمد سعید عطاری مدنی اور مولانا حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی(پی ایچ ڈی اسلامک اسکالر) نے طلبۂ کرام سے ایجوکیشنل،جابز اعلیٰ تعلیم(ایم فل/پی ایچ ڈی) اوردیگر تعلیمی امور کے متعلق گفتگو کی۔

آخر میں طلبۂ کرام کی جانب سے مختلف سوالات ہوئے جس کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے جوابات دیئے۔(رپورٹ: مولاناساجد سلیم عطاری مدنی معاون رکنِ شوریٰ مولاناحاجی جنید عطاری مدنی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

کنزالمدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت گزشتہ روز جامعۃ المدینہ بوائز اوکاڑہ میں کیرئیر کونسلنگ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5th, 6th, 7th (درجہ خامسہ،سادسہ، سابعہ) اور فائنل ائیر (درجہ دورۃ الحدیث)کے طلبہ کرام نے شرکت کی۔

تلاوتِ قراٰن اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے بعدمختلف موضوعات پر مشاورت ہوئی جس میں کیرئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا ڈاکٹر حافظ احمد سعید عطاری مدنی اور مولانا حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی نے طلبۂ کرام سے ایجوکیشنل،جابز اعلیٰ تعلیم(ایم فل/پی ایچ ڈی) اوردیگر تعلیمی امور کے متعلق گفتگو کی۔ آخر میں طلبۂ کرام کی جانب سے مختلف سوالات ہوئے جس کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے حکمت بھرے جوابات دیئے۔(رپورٹ: مولاناساجد سلیم عطاری مدنی معاون رکنِ شوریٰ مولاناحاجی جنید عطاری مدنی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

کنزُالمدارس بورڈ کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں کیرئیر کونسلنگ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃُ المدینہ سے فارغ التحصیل مدنی اسلامی بھائی اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ اسلامی بھائیوں کی ایجوکیشنل کیرئیرکونسلنگ کے متعلق راہنمائی کی گئی۔

اپنی تعلیمی اور پروفیشنل صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے معاشرے میں نیکی کی دعوت اور معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرنے کے حوالے سے تربیت کی گئی۔علاوہ ازیں ذمہ داران کی طرف سے کیرئیر کونسلنگ کے متعلق کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے جس پر شرکا نے اچھے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔

اس اجتماع میں شعبہ جاب پلیسمنٹ کراچی کے ذمہ دار یحییٰ عطاری، کیرئیرکونسلنگ ذمہ دار ڈاکٹر حافظ احمد سعید عطاری مدنی، جاب پلیسمنٹ نگران حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی اور کنسلٹنٹ کنزالمدارس بورڈ پروفیسر جاوید اسلم باجوہ عطاری موجود تھے۔ ( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں17 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ گجرات میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گجرات امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 16 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد مدینہ ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 15 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں حیدر آباد امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 14 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

12 فروری 2023ء کو  کنزالمدارس بورڈ دعوتِ اسلامی کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت حیدرآباد میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں کیرئیرکونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

جامعۃ المدینہ بوائز سے فارغ التحصیل مدنی اسلامی بھائیوں سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ دار حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی اور کیر ئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا حافظ احمد سعید عطاری مدنی نے طلبۂ کرام کی ایجوکیشنل کیرئیرکونسلنگ اور جابز کے متعلق رہنمائی کی نیز کیرئیر کونسلنگ کے متعلق طلبہ کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 12فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آبادG-11 میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 13 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔