18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کنزالمدارس بورڈ اکیڈمک ایجوکیشن
آفس انچارج محمد عثمان رضا عطاری کی دعوت پر ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد کے
ریسرچ ایسوسی ایٹ (آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ) انجینئر حافظ محمد اویس صاحب کی کنزالمدارس بورڈ حاضری
ہوئی۔
محمد عثمان رضا عطاری نے انہیں کنزالمدارس بورڈ
کا وزٹ کروایا اور شعبہ جات کے بارے میں بریف کرتے ہوئے ڈاکیومنٹری دکھائی جس پر
وزٹرز نے اپنے اچھے تاثرات کا اظہار کیا ۔