1 رمضان المبارک, 1447 ہجری
فیضانِ مدینہ کاہنہ نو میں برانچ کے مدرسین اور
ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 19 Feb , 2026
1 hour ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز کے تحت 11 فروری 2026ء کو مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کاہنہ نو میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ ہوا۔
رکنِ شعبہ غلام عباس عطاری، ڈویژن ذمہ داران
مولانا محمد نعیم عطاری مدنی اور محمد
رضوان افضل عطاری نے حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں مزید بہتری
لانے نیز رمضان عطیات کو بڑھانے کا ذہن
دیا۔بعدازاں مدرسین و ذمہ داران نے مختلف کاموں کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami