14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد کے ہیڈ آفس میں شعبہ جامعۃ المدینہ
گرلز کی میٹنگ
Tue, 14 Jan , 2025
21 hours ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
پاکستان بھر میں دینی و دنیاوی تعلیم دینے والے کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد کے ہیڈ
آفس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں شعبہ جامعۃ المدینہ
گرلز کے ذمہ داران شریک ہوئے۔
میٹنگ میں رکنِ شوریٰ و صدر کنزالمدارس بورڈ
مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے مختلف امور پر
کلام کرتے ہوئے شعبے کے متعلق مشاورت کی جس پر وہاں موجود تمام ذمہ داران نے اپنی
اپنی رائے پیش کی۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)