14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت ملکی مشاورت نائجیر کے ذمہ
دار مولانا ندیم عطاری مدنی نے نگرانِ شعبہ جامعات المدینہ انٹرنیشنل افیئرز
مولانا اختر عطاری مدنی کے ہمراہ فیصل آباد، پنجاب میں قائم کنزالمدارس بورڈ کا دورہ کیا۔
دورانِ دورہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے
رکن و صدر کنزالمدارس بورڈ مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی سے ملاقات ہوئی اور کنزالمدارس
بورڈ کے متعلق مشاورت کی گئی۔