18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بنگلہ
دیش کے اسلامی بھائیوں کا فیصل آباد میں کنزالمدارس بورڈ آفس کا وزٹ
Tue, 16 Apr , 2024
249 days ago
15
اپریل 2024ء کو بنگلہ دیش سے آئے ہوئے مدنی قافلے کے اسلامی
بھائیوں نے فیصل آباد میں کنزالمدارس بورڈ آفس کا وزٹ
کیا اور وہاں صدر کنزالمدارس بورڈ و رکن شوری حاجی محمد جنید
عطاری مدنی سے ملاقات کی۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کو خوش آمدید کہا اور انہیں کنزالمدارس بورڈ کی طرف
سے نافذ کردہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر مشتمل نصاب کے متعلق بتایا جس پر مدنی
قافلےکےاسلامی بھائیوں نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ و ڈویژن فیصل آباد، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)