
دعوت
اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت نگرانِ زون
نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ڈویژن اور زون مشاورت کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔ بعد ازاں اراکین کابینہ کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہانہ کارکردگی اور ٹیلی تھون کے حوالے سےبات چیت ہوئی اور اہداف طے کئے گئے
۔

دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 3 دسمبر بروز
منگل کو فیضانِ مدینہ شاہ رکنِ عالم کالونی ملتان میں مشورہ
ہواجس میں ڈویژن اور زون ذمہ داران اور اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر
ریجن ذمہ دار نے ٹیلی تھون اور ای رسید (یہ موبائل اپلیکیشن ہے جس کے ذریعے سے فنڈز جمع کئے جاتے ہیں) کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ٹیلی تھون کے لئے
ان کی کاوشوں کو سراہا۔یاد رہے! فنڈزجمع کرنے کے لئےE-RASEED APPLICATION استعمال کرنے
میں ملتان ریجن نمایاں رہی۔(غلام الیاس عطاری،ریجن مالیات ذمہ دار)




26نومبر 2019ء کو گلگشت کابینہ
اطراف ذمہ دار کے پوتے کا انتقال ہوگیا۔دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات
کے ریجن ذمہ دار اور رکنِ کابینہ نے
نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ جس کے بعد ذمہ داران نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔(رپورٹ،غلام الیاس عطاری، ریجن ذمہ دار ،مجلس مالیات)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت پچھلے دنوں اوکاڑہ
میں آڈٹ کے حوالے سے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون سپروائزر ، شہر اکاؤنٹینٹ
، رکن کابینہ مالیات اور رکن زون مالیات
نے شرکت کی۔ معاون نگران مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم
کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری ،
دفتر ذمہ دار، معاون نگران مجلس مالیات)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت فیصل آباد
میں آڈٹ کے حوالے سے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر اکاؤنٹینٹ ، رکن زون
، رکن کابینہ مالیات ، کابینہ سافٹ وئیر ذمہ دار اور زون سافٹ وئیر ذمہ دار نے
شرکت کی۔ معاون نگران مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے کاموں
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری ، دفتر ذمہ دار، معاون نگران
مجلس مالیات)

پچھلے دنوں راولپنڈی اسلام آباد میں دعوتِ
اسلامی کی مجلس مالیات کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں شہر اکاؤنٹینٹ ، رکن
زون ، رکن کابینہ مالیات ، کابینہ سافٹ وئیر ذمہ دار اور زون سافٹ وئیر ذمہ دار نے
شرکت کی۔ معاون نگران مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے آمدن و اخراجات کی فائلز کی
چیکنگ کی اور شعبےکے کاموں
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری ، دفتر ذمہ دار، معاون نگران
مجلس مالیات)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت پچھلے دنوں میر
پور کشمیر زون میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر اکاؤنٹینٹ ، رکن زون ،
رکن کابینہ مالیات ، کابینہ سافٹ وئیر ذمہ دار اور زون سافٹ وئیر ذمہ دار نے شرکت
کی۔ معاون نگران مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے آمدن و اخراجات کی فائلز کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے کاموں
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری ، دفتر ذمہ دار، معاون نگران
مجلس مالیات)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت پچھلے دنوں گجرات
سیالکوٹ زون میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر اکاؤنٹینٹ ، رکن زون ،
رکن کابینہ مالیات ، کابینہ سافٹ وئیر ذمہ دار اور زون سافٹ وئیر ذمہ دار نے شرکت
کی۔ معاون نگران مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے اخراجات کی فائلز کا جائزہ لیا اور شعبے
کے کاموں میں مزید بہتری لانے کے
متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ،
محمد آصف عطاری ، دفتر ذمہ دار، معاون نگران مجلس مالیات)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت پچھلے دنوں گوجرانوالہ
میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں شہر اکاؤنٹینٹ ، رکن زون ، رکن کابینہ مالیات
، کابینہ سافٹ وئیر ذمہ دار اور زون سافٹ وئیر ذمہ دار نے شرکت کی۔ معاون نگران
مجلس مالیات اور ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کا
رکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شعبے کے کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم
کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری ،
دفتر ذمہ دار، معاون نگران مجلس مالیات)