18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت ریجن ذمّہ دار نے27نومبر2019ء کوصحرائے مدینہ ملتان
میں مدنی مشورہ لیااور صحرائے مدینہ میں قائم مدرسۃالمدینہ کے طلبائے کرام کے
درمیان مدنی حلقے کاانعقاد کیاگیا جس میں
نماز کے موضوع پر تربیت کی گئی۔علاوہ ازیں ریجن ذمّہ دار مالیات نے سکندر
آباد ملتان میں زیر تعمیر مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کا وزٹ کیا اور چوک درس بھی دیا۔(رپورٹ:غلام الیاس عطاری، ریجن ذمّہ دار مالیات)