دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 29نومبر2019ء کوشاہ رکنِ عالم کالونی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ انٹرنل آڈیٹر کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دارمجلس  مالیات نے شرکا کی تربیت کی اور آڈٹ کرنے کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں۔ (رپورٹ: غلام الیاس عطاری، ریجن ذمّہ دار مالیات)