21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 24اگست 2021ء بروزمنگل پاکستان کے شہرراولپنڈی میں بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں پاکستان
سطح کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو کرنے کےحوالے سےنکات بتائے نیز انہیں تقرری مکمل کرنے کا طریقہ کار بتایا اورتقرری کون کرے گا اس
کےحوالےسے مدنی پھول دیئے۔مزید دفتر کا
نظام مضبوط کرنے اورنئے نکات کے نفاذ کرنے کا بھی ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔