دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 28نومبر2019ء کو خان گڑھ ملتان کے مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی۔ریجن مالیات ذمّہ دار نےنماز کے متعلق شرکا کی تربیت کی اور نمازکی پابندی کرنےکی ترغیب دلائی۔علاوہ ازیں ریجن ذمّہ دار مالیات نےخان گڑھ میں زیرِ تعمیر فیضانِ مدینہ کا وزٹ بھی کیا۔