نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا
یاسر عطاری مدنی نے 8 دسمبر2020 ء بروز جمعرات
اسلام آباد ریجن سیالکوٹ زون میں
نیوبرانچ کیلئے فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کے نگران مولانا مدثر عطاری مدنی کے
ہمراہ وزٹ کیا ۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے وہاں موجود مقامی ذمہ داران کو بجلی
کی فٹنگ،ٹائلز لگانے،اور کیبنز کی لوکیشن اور تعداد کے حوالے سے پوائنٹس بتائے نیز
دیگر تعمیراتی معاملات طے کئے۔ ( محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )
نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر
عطاری مدنی اور نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات مولانا مدثر عطاری مدنی سمیت رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے پچھلے دنوں حیدرآباد
ریجن برانچ فیضان مدینہ کا وزٹ کیا۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے وہاں موجود شفٹ عطاری و قادری کے
مدنی عملے کا مدنی مشورہ کیا جس میں دینی کاموں میں کم از کم دو گھنٹے دینے
کی ترغیب دلا تے ہوئے انگلش میں تدریس کی
قابلیت پیدا کرنے کیلئے انگلش لینگویج سیکھنے کا ذہن دیا جبکہ للبنات کے عملے میں اضافے کیلئے اپنے ذمہ داران کا ساتھ
دینے کی ذہن سازی کی۔ ( محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت
پچھلے دنوں لاہور ریجن برانچ فیضان مدینہ گجرانوالہ کے مدنی عملے کا نگران مجلس فیضان
آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر رضاعطاری مدنی نے مدنی مشورہ کیا۔
مشورے میں نگران مجلس نے شرکا کو للبنات کا مدنی عملہ بڑھانے اورمدنی
کاموں کو تیز کرنے کے حوالے سے مفید نکات دیتے ہوئے حاضرین کے سوالات کے جوابات دیئے۔(محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
آفس ذمہ دار )
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی کے تحت30
نو مبر2020ء بروز پیربرانچ کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد میں مدنی مشورہ کیا جس میں شفٹ عطاری و قادری کے تمام مدنی عملے نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد یاسر رضا مدنی نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی نے شرکا کی کی تربیت کرتے ہوئے حاضرین کی دینی کام کرنے اور اس کیلئے وقت نکالنے کے
حوالے سے ذہن سازی کی۔( محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )
مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی ملتان ریجن کے تعلیمی ذمہ دار محمد شفیق عطاری مدنی نےپچھلے دنوں برانچ
فیضان مدینہ خان پور کے اسٹاف کا مدنی مشورہ کیا جس میں مدرسین اسلامی بھائیوں کو تعلیمی
نظام میں پختگی لانے کے حوالے سے مختلف نکات دیتے ہوئے کمزوریاں دور کرنے کا ذہن دیا۔( محمد فیضان عطاری
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی ملتان ریجن کے تعلیمی ذمہ دار محمد شفیق عطاری مدنی نےپچھلے دنوں
برانچ اشاعت الاسلام ملتان کےاسٹاف کا مدنی مشورہ کیا جس میں مدرسین اسلامی بھائیوں کو تعلیمی
نظام میں پختگی لانے کے حوالے سے مختلف نکات دیتے ہوئے کمزوریاں دور کرنے کا ذہن دیا۔( محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
دعوت اسلامی
کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت20 نو مبر2020ء بروز جمعۃ المبارک برانچ کلاتھ
مارکیٹ حیدرآباد میں مدنی مشورہ کیا جس میں شفٹ بغدادی کے مدرسین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں رکن مجلس محمد جنید عطاری مدنی نے
تمام مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے حاضرین کو تعلیمی نظام میں بہتری لانے اور کمزویاں دور
کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔( محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
آفس ذمہ دار)
برانچ فیضان
مدینہ حیدرآباد میں مدنی مشورہ، مفتشین اور معاونین کی شرکت
دعوت اسلامی
کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 20 نو مبر2020ء بروز جمعۃ المبارک حسین عطاری
مدنی و عاصم عطاری مدنی نے برانچ فیضان مدینہ حیدرآباد میں مدنی مشورہ کیا جس میں
حیدرآباد ریجن کے مفتشین و معاونین نے
شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں حیدرآباد ریجن کے تعلیمی ذمہ دار عابد
حسین عطاری مدنی و عاصم عطاری مدنی نے حیدرآباد ریجن کے تمام مفتشین اور معاونین
کو تعلیمی نظام میں بہتری لانے اور کمزویاں دور کرنے کے حوالے سے مفید نکات دیئے۔(محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
مولانا مدثر مدنی نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کا ذمہ داران سے مشورہ
دعوت اسلامی
کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کے
تحت24 نومبر2020ء بروز مولانا مدثر مدنی نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات
نے لاہور ریجن کی برانچ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں رکن مجلس مبارک عطاری مدنی اور
رکن مجلس رضوان عطاری مدنی سے مدنی مشورہ کیا جس میں شرکا کی منصب کی ذمہ داریوں
سے متعلق مختلف امور پر تربیت کی۔( محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
آفس ذمہ دار)
دعوت اسلامی
کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 23 نو مبر2020ء بروز پیر مولانا
یاسر عطاری مدنی نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین نے مین برانچ ستیانہ روڈ
فیصل آباد کا وزٹ کیا جہاں فیصل آباد زون کے شفٹ ناظمین اور برانچ ناظمین کا مدنی
مشورہ کیا۔
مدنی مشورے
میں نگران مجلس نے شرکا کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی اور خاص طور پر مدرسۃ المدینہ
برائے بالغان کا ذہن دیتے ہوئے روزانہ دو گھنٹے مدنی کاموں کے لیے وقت نکالنے کا
ذہن دیا۔( محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے
تحت14 نومبر2020ء بروز ہفتہ برانچ فیضان مدینہ حیدرآباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شفٹ مدنی کے مدرسین نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد جنید عطاری مدنی
رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی نے مدنی عملے کی اب تک ٹیلی تھون کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور شرکا کو مزید کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور مدنی کاموں کے
حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے
تحت 17 نومبر 2020ء بروز منگل مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور ریجن کی
برانچ گلشن راوی کے مدنی عملے نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی سخاوت رضاعطاری مدنی
رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی نے مدنی عملے کی اب تک ٹیلی تھون کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور شرکا کو مزید کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور مدنی کاموں کے
حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد فیضان
عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)
Dawateislami