22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان آن
لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر
عطاری عطاری مدنی نے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن برانچ لاہور میں لاہورریجن کے برانچ
ناظمین زون ذمہ داران اور شفٹ ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں رمضان عطیات کے
حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید
بہتری لانے کیلئے مفید نکات دئیے۔