20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 3 جون2021ء بروز جمعرات رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس
عطاری مدنی نے حیدرآباد ریجن ذمہ دار جنید
عطاری مدنی کے ہمراہ حیدر آباد ریجن کے برانچ ناظمین و شفٹ ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس
میں زیادہ سے زیادہ دینی کام کرنے اور اپنے اسٹاف کو اسکا ذہن دینے کی ترغیب دلائی۔اس
موقع پر شعبے سے متعلق مزید نکات عطافرمائے۔