25 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی برانچ پاکپتن کے
مدرسین کا ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 8 Oct , 2026
2 hours ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 22 ستمبر 2026ء کو شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز کی برانچ پاکپتن کے مدرسین کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈویژن تعلیمی امورذمہ دار محمد شفیق عطاری نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کے دوران ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار
محمد شفیق عطاری نے مختلف موضوعات پر مدرسین کی رہنمائی کی اور تدریسی معیار کو بہتر بنانے کے لیے شعبے کی جانب
سے طلبہ کے لیے طے کیے گئے ”نماز ڈے“ کے شیڈول کا تعین کرنے پر تفصیلی کلام
کیا۔
Dawateislami