19 ستمبر 2019ءکو مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اراکینِ زون
اور کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
نےسنّتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع کے اختتام
پررکنِ شوریٰ نے مسجد،جامعۃ المدینہ اورمدرسۃ المدینہ آن لائن کے تعمیراتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانےاور
مدرسۃ المدینہ آن لائن کورسز میں ایڈمیشن کے حوالے سےترغیب دلائی نیز رکنِ شوریٰ
نے اجتماع کے اختتام پر مدرسۃ المدینہ آن لائن کی آٹھویں برانچ کاافتتاح بھی کیا۔(رپورٹ:غلام الیاس مدنی،
مدرسۃ المدینہ آن لائن)
مدرسۃ
المدینہ آن لائن کے تحت 19 ستمبر 2019ء
بروز جمعرات لاہور زون میں مدرسۃ المدینہ آن لائن کی8 برانچز کاافتتاح ہوا۔ اس موقع پر ہونے سنتوں بھرے اجتماع میں رکنِ شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری عطاری نے شان بلال حبشی
کی موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
اجتماعِ پاک میں اراکینِ زون سمیت کثیر
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ رکنِ شوریٰ نے شرکائے اجتماع کو مدرسۃ
المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں کورسز اور آن لائن میں ایڈمشن
لینے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شامل
ہونے کے حوالے سے خوب ترغیب دلائی۔
Dawateislami