21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن کے تحت 9اکتوبر2019ء کو کورنگی نمبر 4 رضا مسجد کراچی سے مدرسۃ المدینہ آن
لائن کی مجلس آئی ٹی کا بذریعہ ٔ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک بھر کی برانچز سے
بذریعۂ انٹرنیٹ آئی ٹی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے
ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید
بہتری کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فیضان رضا، مدرسۃ المدینہ آن لائن اوورسیز
آفس ذمہ دار)