18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ
کورسز کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں جاری 12 روزہ معلم کورس میں رکنِ
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو ایک کامیاب مثالی معلم کیسے بن سکتے ہیں؟ کورسز کے
مقاصد و پس ماندہ علاقوں میں کورسز کروانے کی ضرورت و اہمیت، دین کی سر بلندی کے لئے
قربانیاں دینا اور کامیاب استاد کے اوصاف
وغیرہ پرنکات دئیے۔(رپورٹ، قاری محمد تسلیم عطاری،کراچی)