19 شعبان المعظم, 1447 ہجری
4 فروری 2026ء کو ممتاز عالمِ دین حضرت
مولانا مفتی حسن رضا یلدرم صاحب کی اپنے وفد کے ہمراہ فیصل آباد، پنجاب میں قائم
دعوتِ اسلامی کے دینی تعلیمی بورڈ کنزالمدارس میں آمد ہوئی۔
معلومات کے مطابق ذمہ دار اسلامی بھائی نے اس
دوران مفتی حسن رضا یلدرم صاحب اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے دیگر علمائے کرام کو
کنزالمدارس بورڈ کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں بورڈ کے امتحانی نظام کی تفصیلات کے
بارے میں بتایا۔
Dawateislami