19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس
مدرسۃ المدینہ کورسز کے تحت عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12دن کے معلّم
مدنی قاعدہ کورس جاری ہے دورانِ کورس رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے” آپ ایک کامیاب مثالی
معلم کیسے بن سکتے ہیں“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو کورسز کے مقاصد ، پسماندہ علاقوں میں کورسز کروانے کی ضرورت و اہمیت،
دین کی سر بلندی کے لئے قربانی دینااور کامیاب استاد کے اوصاف کے حوالے اہم نکات فراہم
کئے۔