دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس مدرستہ المدینہ کورسز کے تحت12 روزہ معلم کورس کا سلسلہ ہوا۔ دورانِ کورس  نگرانِ کراچی ریجن مدارس المدینہ نے تربیتی بیان کیا اور شرکا کو مدرس کے پڑھانے میں خامیوں اور کمزوریوں کی نشاندہی اور ان میں کس طرح بہتری لائی جا سکتی ہے؟ اس پر نکات دئیے۔(رپورٹ، قاری محمد تسلیم عطاری،کراچی)