19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
19 ستمبر 2019ءکو مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اراکینِ زون
اور کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
نےسنّتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع کے اختتام
پررکنِ شوریٰ نے مسجد،جامعۃ المدینہ اورمدرسۃ المدینہ آن لائن کے تعمیراتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانےاور
مدرسۃ المدینہ آن لائن کورسز میں ایڈمیشن کے حوالے سےترغیب دلائی نیز رکنِ شوریٰ
نے اجتماع کے اختتام پر مدرسۃ المدینہ آن لائن کی آٹھویں برانچ کاافتتاح بھی کیا۔(رپورٹ:غلام الیاس مدنی،
مدرسۃ المدینہ آن لائن)