دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ کورسز کے تحت  عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جاری12 روزہ معلم کورس میں مجلس کورسز کے مبلغ نے تربیتی بیان کیا اور شرکا کو 12 مدنی کاموں کی ضرورت و اہمیت اور دوران کورس اپنے درجہ کے طلبہ کو دعوت اسلامی والا اور مدنی کاموں کا عملی طور پرعادی کیسے بنایا جائے؟ اس موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور ان کی تربیت کی۔(رپورٹ، قاری محمد تسلیم عطاری،کراچی)