21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نماز دینِ اسلام کاایک اہم رکن ہے جسے ہربالغ مسلمان مرد وعورت پر دن میں پانچ بار فرض کیا
گیا۔نماز کی درست ادائیگی کے لئے اس کا مکمل طریقہ سیکھنا بہت ضروری ہے۔نماز کا
طریقہ سیکھانے کے لئے دعوت اسلامی کی مجلس جامعۃالمدینہ آن لائن کے تحت ایک کورس بنام
”نماز کا حنفی طریقہ “کا آغاز کیا گیا ہےجس میں عاشقانِ رسول نماز کی شرائط، فرائض ،واجبات،مستحبات کے ساتھ
ساتھ عملی طریقہ بھی سیکھ سکیں گے۔ داخلے کے خواہشمند اسلامی بھائی اس نمبر پر
رابطہ کریں۔03139292992