21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21 اپریل 2021ء بروز بدھ رکن مجلس فیضان
آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی اور کراچی ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نےصدر
برانچ کراچی میں کراچی ریجن کے برانچ ناظمین کا مدنی
مشورہ لیا۔
مدنی مشورے
میں رمضان المبارک کے جدول اور عطیات کے حوالے سے پچھلے اہداف کا جائزہ لیا گیا نیز
کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مختلف نکات پر کلام کیا گیا۔(رپورٹ:
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)