فیضان آن لائن اکیڈمی  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 اپریل 2021ء بروز پیر فیضان آن لائن اکیڈمی کی مین برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران فیس ڈیپارٹمنٹ قاسم عطاری نے انداز گفتگو کو بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول عطا فرمائے اور کردار کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دئیے۔(رپورٹ: ایاز احمد عطاری مفتش فیس ڈیپارٹمنٹ)