20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے اراکین کا مشورہ
Tue, 1 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 مئی 2021ء بروز جمعرات عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں اراکین مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری
مدنی اور تبریز عطاری مدنی نےفنانس منیجر محیط بھائی اور آئی ٹی منیجر و
رکن مجلس یونس عطاری سے مدنی مشورہ کیا جس
میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچز کے کاموں کیلئے فنانس کی اپرووَل کو تیز ترین
بنانے کے نظام پر کلام ہوا نیز نوائس کینسلنگ ہیڈ فون کے نفاذ کے متعلق گفتگو ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)