دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر ساؤتھ اور نارتھ برمنگھم میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 ذمہ دار اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ہفتہ مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اپنی کارکردگی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنو ں یو کے برمنگھم ریجن کے مختلف شہروں (برٹن، ڈربی، پیٹربرو،نوٹیگھم،لیسٹر) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 155 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ” ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ان میں کی جانے والی عبادات و ذکر اذکار اور نفلی روزوں کے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جس میں کم و بیش 35 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیمار ہونے پر صبر کرنے اورنعمتوں پر شکر ادا کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اورروزانہ مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گذشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا اور مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ” ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اس ماہ مبارک کے ابتدائی دس دنوں میں نیک کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز قربانی کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرشگاگو(Chicago) اور وُڈ لینڈ(woodland) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے " ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن کی فضیلت" کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حرمت والے مہینے، سب سے افضل ذکر اور گوشت کے طبی فوائد بتائے نیز دعوت اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے  زیر ِ اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں بذریعہ اسکائپ ”طہارت کورس “کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 20 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ،پاکی ناپاکی کے احکام، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان، اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ سکھایا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام 19 جولائی 2020 بروز اتوار یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی (Italy) کے ایک ڈویژن بر یکسن (Brixen) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ’’ذوالحجة الحرام کے ابتدائی 10 دن کے فضائل اور قربانی ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصہ ملانے اور اپنے جانور کی کھال دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی نیز انفرادی کوشش کی اہمیت بتاتے ہوئے دوسروں پر انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 جولائی 2020ء بروز اتوار   یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی (Germany) کے چار ذیلی حلقوں میں بذریعہ اسکائپ ’’ون ڈے سیشن ‘‘ کا انعقاد کیا گیاجس میں 52 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ’’ ذو الحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن کی فضیلت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیاجس میں ذو الحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن کے فضائل اور ان دنوں میں پڑھے جانے والےافضل اذکار بیان کیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام گزشتہ دِنوں یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی کے شہر ڈیٹسن باخ میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکرداگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی نیز اجتماعی قربانی کے لیے خوب خوب کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔


On 19th July, 2020, a Sunnah-inspired Ijtima was held under Dawat-e-Islami at Longsight in Manchester, U.K, in which 23 Islamic sisters participated.

The Nigran Islamic sister of Manchester Region delivered a Bayan on the virtues of the first ten days of Zul-Hijja-til-Haram and sacrifice. She also motivated the Islamic sisters attending the Ijtima to take part in the collective sacrifice held under Dawat-e-Islami.


A Madani Halqah is held in Woking, UK

Sat, 25 Jul , 2020
4 years ago

On 19th July, 2020, a Madani Halqah was held by Dawat-e-Islami in Woking, UK, in which local Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic, “Keep your inner and outer-self the same”. She also motivated the Islamic sisters attending the Madani Halqah to take part in the collective sacrifice held under Dawat-e-Islami.


On 19th July, 2020, online Sunnah-inspired Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami in various parts of London Region, U.K (Harrow, Eastham, Luton, Slough, Woking and Willesden Green), in which around 99 Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami described the virtues and invocations of the first ten days of Zul-Hijjah, the importance of voluntary fasts, the virtues of sacrifice and motivated them to take part in the collective sacrifice held under Dawat-e-Islami.