10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد
Sun, 26 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا جس میں کم و بیش 35 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیمار ہونے پر صبر کرنے اورنعمتوں پر شکر ادا کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اورروزانہ مدنی
انعامات پر عمل کرتے ہوئے رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔