10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنو ں یو کے برمنگھم ریجن کے مختلف شہروں (برٹن، ڈربی، پیٹربرو،نوٹیگھم،لیسٹر) میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 155 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ” ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی
10 دن کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو ان میں کی جانے والی عبادات و ذکر اذکار اور نفلی روزوں کے اہم
نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔