10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام گزشتہ دِنوں یورپین یونین ریجن
کے ملک جرمنی کے شہر ڈیٹسن باخ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکرداگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی نیز اجتماعی قربانی کے لیے خوب
خوب کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔