10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں بذریعہ اسکائپ ”طہارت کورس “کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 20 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ،پاکی ناپاکی کے
احکام، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان، اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ
سکھایا گیا۔