10 رجب المرجب, 1446 ہجری
مسی ساگا اور مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sun, 26 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا اور مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ” ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی
10 دن کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اس ماہ مبارک کے ابتدائی دس دنوں میں نیک کام کرنے کی ترغیب دلائی
نیز قربانی کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیں۔