دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبےکی ذمہ د ار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتےہوئےانہیں شعبے کے حوالےسےاہم نکات بتائےنیز گھریلو صدقہ بکس رکھوانے اور ہاتھوں ہاتھ ا ِن کی رجسٹریشن کرنے کا بھی ذہن دیا۔مزید تقرریاں مکمل کرنے کےمتعلق اہداف بھی دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے عمل درآمدہونے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی ایسٹ زون 2 میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی،گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن کے حوالےسےمدنی پھول دیئے۔اس کےساتھ ہی انہیں ہفتہ واررسالہ کارکردگی کی بروقت انٹری کرنےکاذہن دیاجس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے کارکردگی جدول وقت پر دینے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابينہ اور کوئٹہ خضدار کابینہ میں ماہانہ مدنی مشوروں کا انعقاد ہواجن میں ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوشعبہ کےدینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسےذہن دیا اور کارکردگی شیڈول کو وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبےکےمدنی پھولوں کا نفاذ ہر ذیلی تک کرنے اور کارکردگی کی ریکارڈ فائل بنانے کےحوالےسےاہداف دیئے۔مزیدگھریلو صدقہ بکس کی رجسٹریشن کا کام مکمل کرنے کےمتعلق نکات بتائے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی زون(بذریعہ کال) میں اور خضدار کابینہ میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں کابینہ اور زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن زون اورکابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی کاموں کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو نکات سمجھائےنیز شعبے کو مضبوط کرنے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کی ترغیب دلائی ۔مزید شیڈول اور کارکردگی فارم کےبارےمیں معلومات سمجھائی اور ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے کا ذہن دیا۔ اس کےعلاوہ ای -رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کا ہدف بھی دیا۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ وحدت  کابینہ میں 9 اگست 2021 ء کوزون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا۔ اسلامی بہنوں کے شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیا۔ شیڈول اور کارکردگی فارم کےحوالےسےرہنمائی کی اور ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کوڈیرہ اسماعیل خان زون کا ماہانہ زون مدنی مشورہ ہوا اس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے اور اپنی ماتحتوں کے مدنی مشورے لینے ذہن دیا نیز ان کی تربیت کرنےکا اور شیڈول بنانے کاہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نےشیڈول بنانے کی نیت کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات  کے تحت5 اگست 2021ء کو نیو کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیا۔ مزید گھر یلو صدقہ بکس میں اضافےکرنے کا ذہن دیا اور شعبےکےدینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسےنکات بتائےساتھ ساتھ اہداف بھی دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔


 دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 30 جولائی 2021ء بروز جمعہ کو پاکپتن ڈویژن میں ڈویژن سطح پر شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ و ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نےماہانہ کارکردگی فارم اور کاردگی شیڈول بر وقت جمع کروانے کا ذہن دیا نیز گفٹ صدقہ بکس کی لیسٹیں جلد از جلد تیار کروانے کی ترغیب دلائی اور کارکردگی بروقت دینے کی دعوت دی جس پر ذمہ دراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت 29 جولائی 2021ء بروز  جمعرات کو فیصل آباد ریجن اور ملتان ریجن میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور شعبے کےدینی کاموں کےحوالے سے اَپڈیٹ نکات بتائےنیز گھریلو صدقہ بکس رکھنے کےحوالےسے تبادلہ کیا ۔مزیدشعبے کےنظام میں بہتری لانے سےمتعلق مدنی پھول بھی دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت پچھلےدنوں لیاری کابینہ کی ڈویژن بہار کالونی میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن مشاورت ،علاقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ نرمی ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اورشعبےکےدینی کاموں کےحوالےسے مدنی پھول سمجھائے نیز ڈونیشن سے متعلق اسلامی بہنوں کی جانب سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے ۔مزید ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات میں پابندی سے شرکت کرنےاورمدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کی ریجن سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا ۔پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول اور ماہانہ مدنی مشوروں سےمتعلق نکات بتائےنیزذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی بتائی اور آئندہ شعبے کے دینی کاموں کےمتعلق اہداف دیئے۔ تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے میں بہتری لانے کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں حیدرآباد ریجن اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتےہوئےاِنہیں اہداف پورا کرنے کاذہن دیا۔ گھریلو صدقہ بکس رکھنے کےحوالےسے نکات بتائے اور تقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے شعبےمیں بہتری لانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔