21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل
آباد ریجن اور ملتان ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشوروں کاسلسلہ
Sat, 31 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
29 جولائی 2021ء بروز جمعرات کو فیصل آباد ریجن اور ملتان ریجن میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں زون ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے
ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور شعبے کےدینی
کاموں کےحوالے سے اَپڈیٹ نکات بتائےنیز گھریلو صدقہ بکس رکھنے کےحوالےسے تبادلہ
کیا ۔مزیدشعبے کےنظام میں بہتری لانے سےمتعلق مدنی پھول بھی دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش
کیں۔