19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکپتن ڈویژن میں ڈویژن سطح پر شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 3 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 30 جولائی 2021ء بروز جمعہ کو پاکپتن ڈویژن میں ڈویژن سطح پر شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ و ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نےماہانہ کارکردگی فارم اور کاردگی شیڈول بر وقت جمع
کروانے کا ذہن دیا نیز گفٹ صدقہ بکس کی لیسٹیں جلد از جلد تیار کروانے کی ترغیب دلائی
اور کارکردگی بروقت دینے کی دعوت دی
جس پر ذمہ دراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔