10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 19 نومبر 2021 ء کو کراچی ایسٹ زون 2 میں ماہا نہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون مشاورت تا ڈویژن سطح تک کی نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو تربیت کے مدنی پھول دیئے۔ٹیلی تھون کرنےاور تقرری مکمل کرنے کے متعلق اہداف
دیئے نیز شیڈول اور کارکردگی وقت پر جمع
کرنے کا ذہن دیا ۔ اس کے علاوہ ماتحت کا شیڈول چیک کرنےکے حوالے سے نکات بتائے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔