19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت5 اگست 2021ء کو نیو
کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیا۔
مزید گھر یلو صدقہ بکس میں اضافےکرنے کا ذہن دیا اور شعبےکےدینی کاموں میں بہتری
لانےکےحوالےسےنکات بتائےساتھ ساتھ اہداف
بھی دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔