دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت پچھلے
دنوں پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیاجس
میں تمام ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی شیڈول اور ماہانہ مدنی مشورےماتحت
کےساتھ منعقد کرنےپرکلام ہوانیزذمہ داراسلامی
بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی بتائی گئی اور آئندہ شعبے کےدینی کام کرنےکےحوالےسے
اہداف دیئے۔اس کےعلاوہ تقرریاں مکمل کرنےکاذہن دیا جس پراسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے کےدینی کام میں بہتری لانے کا اظہار کیا ۔
٭دوسری
جانب آن لائن نظام کے حوالے سے پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئےاسلامی بہنوں کو ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےا ور مدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیا نیز
کارکردگی میں مزید بہتری لانےکی ترغیب دلائی ۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس
کی تین رکن مشاورت کی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے اچھی کارکردگی پران کی حوصلہ افزائی کی نیز ڈویژن سطح پر گھریلوں صدقہ
بکس کی تعداد بڑھانےکے اہداف دیئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بن قاسم زون قائد آباد کابینہ میں ماہانہ مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں سے سابقہ دینی کام کا فالو اپ لیا
اور شعبے میں مزید نکھار لانے کے لئے تربیتی مدنی پھول بتائے۔ اس دوران گھریلوں صدقہ بکس کے آرڈر اور گفٹ بکس کے
حوالے سے کلام کیانیز ڈونیشن بکس کے رجسٹریشن کے تعلق سے بھی مدنی پھول دیئے ۔اس
کےعلاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ لینے، صدقہ باکسز کی تعدادبڑھانے اور
مزید آرڈرز دینے کاہدف دیا۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی ایسٹ زون ملیر ڈویژن کھوکھراپار
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی نکات کےموضوع پر بیان کیا اور شعبہ جات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے دینی
کاموں میں آنے والے مسائل کا حل بتایا اور شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہداف طے کئے۔
آخر
میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر اسلامی
بہنوں کو تبرکات تحفۃً پیش کیا گیا ۔
شعبہ
ڈونیشن بکس للبنات کےتحت نیو سعید آبادکابینہ
میں ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کےتحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیو سعید آباد میں ا گست 2021ء
میں ہونےوالےدینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں :
ڈویژن
میں نئی ای -رسید آئی ڈیز کی تعداد: 19
ٹیسٹ
دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:27
جاری کردہ جنرل رسید بُکس کی تعداد: 25
دیئےگئے
گھریلو ڈونیشن بکس کی تعداد :170
پنک
ڈونیشن بکس کی تعداد :26
شعبہ
ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ وحدت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات
کے تحت کوئٹہ وحدت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ ڈونیشن
بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کےحوالے سےنکات سمجھائے۔ اس کےعلاوہ شعبے کو مضبوط کرنےاورہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس
کھولنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر شیڈول اور کارکردگی فارم سمجھا یا گیا اور ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے،کابینہ
اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لینے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کےتحت ماہ اگست2021ء میں ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ کی کارکردگی درج ذیل ہے:
گھریلو
صدقہ بكس کی تعداد: 6 ہزار227
وصول
ہونے والے بكس کی تعداد: 4ہزار452
ڈونیشن
بكس کی تعداد: 625
وصول
ہونے والے بكس کی تعداد: 593
شعبہ
ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ
خضدار کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
کوئٹہ زون خضدار کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکے دینی کاموں کےحوالے سے انہیں نکات سمجھائےاور
اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی ۔ ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس
کھولنے کا ذہن دیا۔
شعبہ
ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام ادریس گارڈن کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام ادریس گارڈن کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول کا اجمالی
جائزہ لیتے ہوئےہفتہ وار رسالہ کارکردگی کی بروقت جمع کروانےکاذہن دیا اور اپنی
ماتحت کی بھی کارکردگی کی انٹری کرنےکی ترغیب دلائی۔ساتھ ہی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں
کو فَعال کرنے کے اہداف دیئےنیز گھریلو
صدقہ بکس آرڈر کی نیو کارکردگی سمجھائی
اور گفٹ بکس کے لئے بھی اہداف دیئے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں میمن گوٹھ میں زون سطح
کا مدنی مشورہ کیا گیاجس میں ذیلی تا زون سطح کی 15
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کام کرنےکے حوالے سے گفتگو کی اور اسلامی بہنوں
کو کارکردگی فارم سمجھانے کے ساتھ ساتھ کارکردگی جدول وقت پر دینے کا ذہن دیا نیز شیڈول پر عمل کو
یقینی بنانے اور دل جمعی سے دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی
ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ مجید کالونی میں زون سطح کا ماہانہ مدنی
مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ مجید کالونی میں زون سطح کا ماہانہ
مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ذیلی تا
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسےاسلامی
بہنوں کونکات بتائےاوررجسٹریشن کااننظام مضبوط کرنے کا ہدف دیا نیز کارکردگی کا
اندراج سکھایا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبہ کےدینی کام کومضبوط کرنے کے لئے مدنی
مشورہ رکھنے کا ذہن دیا اور تقرریاں مکمل کرنے کے حوالےسےاہداف دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کاموں میں
بہتری لانے کےحوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کا ڈیٹا تیار کرنے کا ہدف دیانیزنئے
ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس لگانے کی ترغیب دی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
فرمایا ۔