دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کا ڈیٹا تیار کرنے کا ہدف دیانیزنئے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس لگانے کی ترغیب دی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا ۔