دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس  کی تین رکن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے اچھی کارکردگی پران کی حوصلہ افزائی کی نیز ڈویژن سطح پر گھریلوں صدقہ بکس کی تعداد بڑھانےکے اہداف دیئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔