اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے زیر اہتمام چند روز قبل فیصل آباد ریجن کی لیہ زون میں مدنی مشورےکاسلسلہ ہواجس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ نگران اسلامی بہن سے شعبے کےدینی کاموں کےحوالےسے تبادلہ خیال کرتےہوئے ذیلی سطح اور ڈویژن سطح پر تقرری مکمل کرنےکاہدف دیا نیز شعبے کے دینی کاموں کی کارکردگی والافارم اور مدنی پھول سمجھائے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ کے ڈویژن سعید آباد کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی 4علاقائی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کاموں کےمتعلق اہم نکات بتائےاورشعبے کے دینی کاموں کا follow up کرتے ہوئے تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا نیزگھر گھر نیکی کی دعوت عام کرنےکےلئےعلاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت میں شرکت کرنے اور گھر وں میں ڈونیشن بکس رکھوانے ان کے آرڈر کی بکنگ کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے 12، 12 باکسز رکھوانےکے اہداف دیئےجس پرذمہ دراسلامی بہنوں نے اہداف کو پورا کرنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ زون وحدت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبےکو مضبوط کرنے کے حوالےسے نکات سمجھائے نیز ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکسز کھولنےاور ڈونیشن بکسزمنسلک اسلامی بہنوں کے گھر رکھوانےکا ذہن دیا مزید ڈونیشن بڑھانے اورماہانہ کارکردگی فارم پُر کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کی مختلف علاقوں (مظفر آباد ، چکوال، جہلم ، میر پور کشمیر ، واہ کینٹ ، اسلام آباد ، اورنگی ٹاؤن اورنیو کراچی ) میں مدنی مشوروں کاانعقادکیاگیاجن میں زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اورشعبےمیں کام کرنےکے تربیتی مدنی پھولوں سےآگاہ کرتےہوئے گھر یلو صدقہ بکس اور ڈو نیشن بکس کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے ۔اسی طرح تقرری مکمل کرنےکے اہداف بھی پیش کئے جس پر اسلامی بہنوں نےاچھے جذبات کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی اور سُرجانی کابینہ) ڈویژن گرین لائن( کراچی میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہواجن میں 32 کا بینہ و ڈویژن مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس میں اضافے کرنےکا ذہن دیا نیزگھریلو صدقہ بکس کے حوالےسے اہداف بھی دیئے۔ شیڈول پر عمل کرنے کےلئے اس کی اہمیت بتائی اور شیڈول وقت پر جمع کروانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ جناح کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے میں بہتری لانے کے حوالےسے نکات سمجھائےاور جناح ڈویژن پرنئی اسلامی بہن کا تقرر بھی کیا نیز اسلامی بہنوں کو شعبے کو مضبوط کرنے ،ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیتےہوئےاس کی کارکردگی کواپنی ذمہ داراسلامی بہن کوپیش کرنےکاہدف دیا۔ 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کےتحت گزشتہ دنوں پہاڑ پور کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم اور شیڈول سمجھایا اور کارکردگی وقت پر دینے کاذہن دیا نیز ڈونیشن بکس کے لئےایک نئی ذمہ دار اسلامی بہن کی تقرری کی ۔ اسلامی بہنوں کو نئے گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس لگانے کی ترغیب دی جس پران سب نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


 اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت 4جولائی 2021ء کوپاکپتن زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکپتن زون ذمہ دراسلامی بہن نےجدول کومضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ واررسالہ کارکردگی کو بڑھانےاورصدقہ بکس کی رجسٹریشن کو جلد از جلد مکمل کروانے کاذہن دیا۔ ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے نکات پر کلام کرتےہوئے بر وقت کارکردگی شیڈول جمع کروانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی اورنگی کابینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبےمیں بہتری لانےکےحوالے سے اہم نکات سمجھائے اور کارکردگی شیڈول کی اہمیت بتاتے ہوئے اپنا شیڈول وقت پر دینے کاذہن دیا نیزگھریلو صدقہ بکس رکھوانےاور ان کی رجسٹریشن پرمشتمل مدنی پھولوں سے آگاہ کیا ۔ڈونیشن بکس وقت پر کھلوانے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےان مدنی پھولوں پرعمل کرنےکی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی پاکپتن ڈویژن میں مدنی مشورہ ہواجس میں علاقائی ذمہ دراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

شعبہ ڈونیشن بکس کی ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کام کرنے کےحوالے سےمدنی پھول سمجھائے اورعلاقائی سطح پر تقرر یاں مکمل کیں نیز کارکردگی جدول کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں سرگودھا زون کی وادی سون کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو ای-رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے اور ان کو استعمال کرنے کا طریقہ سمجھایا۔ مزید کارکردگی فارم ،کارکردگی جدول اور ماہانہ مدنی مشوروں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز ای -رسید کے نظام کو بہتر بنانے پر کلام ہوا اورکابینہ تا ڈویژن سطح کی تقرر یاں مکمل کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کے حوالےسے نکات فراہم کئے ۔

مزید نئے مقامات پربکسز لگوانے اور رسالہ (چندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاتے) اس سے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا جس پرذمہ داراسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کااظہارکیا ۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت بلدیہ کے ڈویژن سعید آباد کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح تک کی 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ای-رسید کے نفاذ کے متعلق کلام کیا اور ہفتہ وار رسالہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو پڑھوا کر خوب علمِ دین پھیلانے کی ترغیب دلائی نیز امیرِ اہل سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ میں کارکردگی پہنچانے کےلئے تعداد مقررہ وقت تک بڑھانے کی بھی ترغیب دلائی جبکہ کارکردگی جدول پر عمل کرنےاورمقررہ وقت پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو جمع کروانے کاذہن دیا ۔